واقعہ بغداد سے پینسٹھ کلومیٹر شمال میں واقع شہر بعقعوبہ میں پیش آیا۔ بم ایک کیفے ٹیریا کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے سے پارکنگ میں کھڑی کئی گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔عراق سے امریکی فوج کے انخلا کی تاریخ نزدیک آنے کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں پُرتشدد واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔