حکام کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث چھ لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد عمارتیں تباہ جبکہ چار کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو ئے ہیں ۔ تیرہ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں ۔ حکام نے گزشتہ دو ماہ کے دوران سات سو ایک افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ تین سو ستر سے زائد افراد لاپتہ ہیں ۔ سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کا تخمینہ سترہ ارب ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے ۔ سیلاب کے باعث ملک کے بڑے ڈیم ٹوٹنے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں ۔ حکام کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے باعث چھ لاکھ پینتالیس ہزار سے زائد عمارتیں تباہ جبکہ چار کروڑ سے زائد افراد متاثر ہو ئے ہیں ۔ تیرہ لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں ۔ حکام نے گزشتہ دو ماہ کے دوران سات سو ایک افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جبکہ تین سو ستر سے زائد افراد لاپتہ ہیں ۔ سیلاب اور بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کا تخمینہ سترہ ارب ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے ۔
چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے ، ہلاکتوں کی تعداد سات سو سے تجاوز کرگئی جبکہ سینکڑوں بدستورلاپتہ ہیں
Jul 21, 2010 | 16:55