04299204906
04299204910
ہیں جبکہ فیکس نمبر
04299204915
پراپنی شکایات بھجوائی جاسکتی ہیں ۔ وزیراعلٰی محمد شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام اراکین اسمبلی اورضلعی حکام اس امرکو یقینی بنائیں کہ ڈسپوزل پمپس اوردوسری مشینری کام کررہی ہے اورمتعلقہ اہلکارمتحرک ہیں ۔ وزیراعلٰی پنجاب نے کہا کہ عوام اپنے نمائندوں اور سرکای عہدیداروں سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ گھروں میں بیٹھنے کی بجائے ریلیف سرگرمیوں میں شریک ہوں اور انہیں مؤثربنائیں ۔ شہبازشریف نے کہا کہ وہ بارش کے بعد پانی کی نکاسی کی رفتارکا خود جائزہ لیں گے اوراس سلسلے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔