اندرونی و بیرونی مسائل

اندرونی و بیرونی مسائل

Jul 21, 2013

قائداعظم نے فرمایا

آپکی نوزائیدہ مملکت زبردست اور بے شمار اندرونی و بیرونی مسائل میں گھری ہوئی ہے‘ ایسے ہنگامی موقع پر مملکت کے وسیع تر مفاد کو صوبائی یا مقامی یا ذاتی مفاد کے تابع کرنے کا ایک ہی مطلب ہے.... خودکشی۔
کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15 جون 1948ء

مزیدخبریں