میری گرفتاری ایرانی و امریکی سازش کا نتیجہ ہے: داماد اسامہ بن لادن سلیمان

Jul 21, 2013

واشنگٹن(اے پی اے ) اسامہ بن لادن کے داماد سلیمان ابو غیث نے الزام عائد کیا ہے نائن الیون کی دہائی بعد ان کی گرفتاری ایران اور امریکی حکام کی سازش کا نتیجہ ہے۔ انہیں فروری میں اردن سے گرفتاری کے بعد امریکہ لایا گیا تھا۔

مزیدخبریں