عراق: 5کار بم دھماکے، 35افراد ہلاک، بیسیوں زخمی

بغداد (نوائے وقت رپورٹ) عراقی دارالحکومت بغداد میں 5 کار بم دھماکوں سے35افراد ہلاک ،بیسیوں زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا لوگ خریداری میں مصروف تھے،قریبی کھڑی گاڑیوں میں دھماکے ہو گئے،دارالحکومت کے مرکزی علاقے کے نشانہ بنایا گیا،کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی،ےاد رہے عراق میں فرقہ واریت کی لڑائی میں مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن