کابل(آن لائن) افغانستان میں متعدد بم دھماکوں اور تشدد کی متعدد کارروائیوں کے نتیجے میں افغان خفیہ ایجنسی کے سربراہ،پانچ اہلکاروں سمیت سمیت 15 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے ۔ افطاری کے وقت بم دھماکے کے نتیجے میں تین شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،ناد علی ضلع میں افغان پولیس اور طالبان کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں ۔
افغانستان: بم دھماکے، انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ اور5اہلکاروں سمیت 15 ہلاک
Jul 21, 2013