لاہور (آئی این پی) مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ بھارت کے سامنے بھیگی بلی بننے کی بجائے جرا¿تمندانہ لیڈر شپ کا ثبوت دیں۔بھارت پاکستان کا دوست ہے اور نہ ہی اس سے دوست کی توقع کی جا سکتی ہے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم سب سے بڑی دہشت گردی ہے اقوام متحدہ کو بھی اس پر خاموشی اختیار نہیں کرنی چاہیے۔
بھارت کے سامنے بھیگی بلی بننے کی بجائے جرات مند لیڈر شپ کا ثبوت دیں: سمیع الحق
Jul 21, 2013