راجر فیڈرر کو جرمن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں اپ سیٹ شکست

راجر فیڈرر کو جرمن اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں اپ سیٹ شکست

Jul 21, 2013

ہیمبرگ (سپورٹس ڈیسک) ارجنٹائن کے فیڈریسو نے عالمی نمبر پانچ سوئس سٹار راجر فیڈرر کو جرمن اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں اپ سیٹ شکست سے دوچار کر دیا۔ فیڈریسو کی رینکنگ 114 ہے۔ انہوں نے فیڈرر جوکہ 17 بار کے گرینڈ سلم چیمپئن ہیں، کو نو سات، سات چار سے شکست دی۔ فیڈرر اب آئندہ ہفتے سوئس اوپن کھیلیں گے۔

مزیدخبریں