شمالی وزیر ستان میں آپریشن کیلئے کسی کو اعتماد میں نہیں لیا گیا: امیر حیدر ہوتی

Jul 21, 2014

پشاور(نوائے وقت رپورٹ)سابق وزیر اعلیٰ خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا   عوامی نیشنل پارٹی آئی ڈی پیز کی میزبانی میں آگے رہے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان آپریشن کے معاملے پر کسی سیاسی جماعت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔

مزیدخبریں