احسن اقبال 11 اگست کو ’’ویژن پاکستان 2025‘‘ پیش کرینگے

Jul 21, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) ویژن پاکستان 2025،  11 اگست کو پیش ہو گا۔ وزیراعظم نواز شریف مہمان خصوصی جبکہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ویژن پاکستان 2025ء   پیش کریں گے۔ ویژن 2025ء میں سات نکات پر خصوصی فوکس کیا گیا ۔

مزیدخبریں