غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی، معاملے کو پارلیمنٹ میں زیربحث لانے کا فیصلہ، بھاشا ڈیم پر تحریک التوا جمع

Jul 21, 2014

اسلام آبا د(ثناء نیوز) قومی اسمبلی کے 4 اگست سے شروع ہونے والے اجلاس میں غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت اور ظلم و بربریت پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی پر بحث ہوگی۔ تمام جماعتیں اتفاق رائے سے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد کی منظوری دیں گی، بھاشا ڈیم کی تعمیر میں طویل تاخیر کے خدشہ کے پیش نظرتحریک التواء جمع کروا دی گئی ۔

مزیدخبریں