گوجرانوالہ: گھریلو تنازعہ پر رشتہ داروں نے فائرنگ کر کے میاں بیوی کو قتل کر دیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )  گھریلو تنازعہ پر رشتے داروں نے میاں بیوی کو بیدردی سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ پولیس نے مقتولین کی نعشیں سیم نالوں سے برآمد کر لیں۔ باٹھ کالونی کے صدیق اور اسکی بیوی فرزانہ کو قریبی رشتے داروں انور وغیرہ نے گھریلو تنازعہ پر بیدردی سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا جبکہ مقتول صدیق کی نعش لدھیوالہ وڑائچ میں واقع سیم نالہ اور فرزانہ کی نعش گھر کے قریب گندے نالے سے برآمد ہو ئیں جنہیں ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم تھانہ اروپ اور لدھیوالہ وڑائچ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
میاں بیوی قتل

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...