وزیراعلیٰ نے جنوبی پنجاب کے عوام کو جھوٹے دعوئوں اور طفل تسلیوں کے سوا کچھ نہیں دیا: رحیق عباسی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے مظفر گڑھ رنگ پور میں بند توٹنے سے نصف درجن دیہات کو نقصان پہنچنے اور مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب کے عوام کے ساتھ جھوٹے وعدے کرنے اور انہیں طفل تسلیاں دینے کے سوا کچھ نہیں کیا، ہر سال جنوبی پنجاب سیلاب میں ڈوبتا ہے اور جنوبی پنجاب کے غریب کسان اربوں، کھربوں روپے کی فصلوں اور مویشیوں کا نقصان برداشت کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...