گوجرانوالہ: جماعت اہلسنت پاکستان کے ضلعی امیر علامہ وزیر علی بھٹی عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئے، جنت المعلیٰ میں سپردخاک

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)جماعت اہلسنت پاکستان کے ضلعی امیر ممتاز عالم دین علامہ وزیر علی بھٹی سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران انتقال کرگئے۔ مرحوم کو انکی وصیت کے مطابق جنت المعلیٰ میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔ دریں اثناءپیر ابودا¶د محمد صادق، صاحبزادہ رفیق احمد مجددی، الحاج عبدالعزیز چشتی، صاحبزادہ دا¶د رضوی، مولانا محمد حنیف چشتی، مولانا خالد حسن، حافظ محمد رفیق قادری، مولانا محمد اکبر نقشبندی، صاحبزادہ سید احمد فاروق شاہ، زاہد حبیب قادری، پروفیسر حافظ سعید چشتی، حافظ محمد اشرف رضا، اقبال ہنجرا و دیگر نے علامہ وزیر اعلیٰ بھٹی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
علامہ وزیر/ انتقال

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...