کراچی (خصوصی رپورٹر) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے 4 نکات میں کہا تھا مسئلہ کشمیر اور سیاچن پر بات کرنی ہے تو ملاقات ہو گی تمام ایجنسیوں کا ایک ہی کام ہوتا ہے لوگوں کو لڑانے کےلئے ”را“ کارروائیاں کرتی ہے۔ نجی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے چار نکات پیش کئے تھے۔
مسئلہ کشمیر کے حل کےلئے 4 نکات پیش کئے تھے: مشرف
Jul 21, 2015