گجرات کی انڈسٹری کو فروغ دینے کیلئے مختلف مقامی فنون میں جدید تربیت کا آغازکریں گے:ذوالفقارچیمہ

لاہور( پ ر)گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اہم اجلاس ہواجس کی صدارت میاں اعجاز احمد نے کی ۔ا س موقع پر ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا کہ نوجوانوں کو گجرات انڈسٹری کے مقامی فنون میں جلد تربیت دی جائے گی۔ اور خصوصاً فین ، فرنیچر اورCeramics انڈسٹری کو تربیت یافتہ ہنر مند ورکر ز فراہم کئے جائیں گے۔اس موقع پر کئی صنعتکاروں نے مختلف مقامی فنون میں ٹریننگ شروع کرانے کا عندیہ دیا جس پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ وہ بھرپور فنی و ٹیکنیکل سپورٹ فراہم کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...