اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے انسانی حقوق کی کارکن ماروی سرمد کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں سینیٹر حمد اللہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔
ماروی سرمد سے تنازعہ، سینیٹر حمد اللہ کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
Jul 21, 2016