80 فیصدسے زائد مستحق اور ذہین طلبہ کو امسال تعلیمی و ظائف دینگے: ایم ڈی لاہور لیڈیز یونیورسٹی

Jul 21, 2016

لاہور (پ ر) کوالٹی ایجوکیشن سب کیلئے ہمارا اولین مقصد ہے، جس کیلئے ذہین اور ضرورت مند طالبعلموں کو ہر سال کئی ملین روپے کے وظائف دئے جاتے ہیں۔ بلند معیار تعلیم کے ساتھ ساتھ طالبعلموں کو ہر سال کئی ملین روپے کے وظائف دئے جاتے ہیں۔ بلند معیار تعلیم کے ساتھ ساتھ طالبعلموں میںغیر نصابی سرگرمیوں کو نکھارنا بھی یونیورسٹی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے کہا ایم ڈی لاہور لیڈیز یونیورسٹی سلمان شبیر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہی مختلف شعبوں میں 62 پی ایچ ڈی اساتذہ سمیت 100 سے زائد اعلیٰ صلاحیت کے اساتذہ مستقل طورپریونیورسٹی سے منسلک ہیں، طالبات کو بین الاقوامی معیار کی تعلیم و تربیت دے رہے ہیں۔80 فیصد سے زائد مستحق اور ذہین طلباء و طالبات کو تعلیم وظائف بھی دئیے جاتے ہیں۔

مزیدخبریں