راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب بھر کے تعلےمی بورڈ مےٹرک کے سالانہ امتحان2017 ءکے نتائج کا اعلان25 جولائی کو کرےں گے ےہ اعلان دن دس بجکر دس منٹ پر کےا جائے گا پہلی بار طلبہ و طالبات اور ان کے اساتذہ اور تعلےمی ادارے موبائل فون کے ذرےعے بھی نتےجہ معلوم کرسکےں گے جس پر فی رزلٹ اےک روپےہ 30 پےسے چارجز لئے جائےں گے راولپنڈی بورڈ کےلئے موبائل فون کوڈ800296 ہوگا ۔
نتائج کا اعلان