راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ تعلےم پنجاب نے ضلع منڈی بہاﺅلدےن کے دس بوائز اور گرلزسرکاری سکولوں کو اگلے گرےڈ مےں لانے کی منظوری دے دی اس سلسلے مےں محکمہ تعلےم نے متعلقہ سکولوں کے سربراہوںکو سکول کا درجہ بڑہانے کےلئے تےارےوں کی ہداےات جاری کردی ہےں۔
ضلع منڈی بہاﺅلدےن کے دس بوائز اور گرلز سرکاری سکولوں کو اگلے گرےڈ مےں لانے کی منظوری
Jul 21, 2017