این اے 260 سے کامیاب امیدوار عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن، دو سیاسی جماعتوں کے پارٹی انتخابات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 260 کوئٹہ، چاغی اور نوشکی سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدوار انجینئر محمد عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ دریں اثناء الیکشن کمشن نے دو سیاسی جماعتوں تحریک انسانیت اور بلوچستان نیشنل موومنٹ کے پارٹی انتخابات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...