پاکستان اور فرانس کے درمیان موسمیاتی نظام کی بہتری کی ایک یاد داشت پر دستخط

پیرس (صاحبزادہ عتیق ) پاکستان اور فرانس میں محکمہ موسمیات میں باہمی تعلقات کو سائنسی بنیادوں پر مزید بڑھانے کیلئے ایک یادداشت پر معین الحق اور فرانس کی جانب سے جین مارک لیو، چیف ایگزیگٹیو آفیسر برائے موسمیات فرانس نے دستخط کئے۔ سفیرنے کہا مل کر پاکستان میں موسمیاتی پیشنگوئی کے نظام کو مزید بہتر بنائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن