بلاول کا استقبال دیکھ کر لیگی امیدوار منہ چھپاتے پھر رہے ہیں: ملک زاہد اقبال

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی این اے 123کے نامزد امیدوار ملک زاہد اقبال کی الیکشن مہم سے لطیف چوک شاہدرہ میں بائو انوار الحق کی رہائش گاہ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے رہنماء نصیر احمد، زونل صدر راحت سعید خان، یونس لال خان، رانا افتخار علی، ثریا بھٹی، امجد علی نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب دورہ لاہور نے مخالفین کی نیندیں حرام کر دی ہیں مخالفین کو اپنی واضح شکست نظر آ رہی ہے۔ شاہدرہ میں ن لیگی امیدوار منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...