لندن (نیٹ نیوز) سونے اور ہیروں سے مزین اشیا ہمیشہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز رہی ہیں۔ حال ہی میں پیش کی جانیوالی اس جیکٹ کو ہی دیکھ لیں جو خالص سونے اور ہیروں سے مزین ہے۔ انفینٹی نامی یہ جیکٹ 2.1 کلو گرام وزنی ہے جو تی مہینوں کی محنت کے بعد تیار ہوئی ہے۔
سونے اور ہیروں سے مزین جیکٹ تیار
Jul 21, 2018