40 ہزار ہیروں سے مزین دنیا کے مہنگے ترین بوٹس

لندن (نیٹ نیوز) بیلجیئم کی ایک کمپنی نے دنیا کے مہنگے ترین بوٹس پیش کئے ہیں جن کی تیاری میں تقریباً چالیس ہزار ہیرے اور پانچ ہزار گرام (پانچ کلو) سونے کا استعمال کیا گیا ہے۔ تیس ہزار گھنٹوں کے طویل دورانیے میں تیار کئے گئے ان دلکش جوتوں کی قیمت 3,2 ملین پاﺅنڈز رکھی گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن