فیصل آباد: سفا کیت کی انتہا ، ماں لخت جگر کوہسپتال کے سا منے پھینک کر فرار

فیصل آباد (آئی این پی ) سفا کیت کی انتہا کنواری ماہ اپنا گناہ چھپا نے کے لیے ا پنے لخت جگر کو الا ئیڈ ہسپتال فیصل آباد میڈ ئیکل یو نیورسٹی کے سا منے پھینک کر فرار رواں سال نوملود وں کی ملنے والی نعشوں کی تعداد 8ہو گئی۔ پو لیس کسی ایک کا بھی سراغ لگا نے میں ناکام تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز بھی سفا کیت کی حد ہو گئی کنواری ماں اپنا گناہ چھپانے کے لیے اپنے لخت جگر کو کپڑے میں لپیٹ کو پلاسٹک کے بیگ میں ڈال کر الائیڈ ہسپتال کے سا منے ایف بی آر کا لو نی کے مین گیٹ پر چھوڑ کر فرار ہو گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...