ترکی سے بے دخلی کا خوف، شامی پناہ گزین نئی پریشانی سے دوچار

Jul 21, 2019

دمشق (این این آئی )شام میں جنگ وجدل سے جانیں بچا کر ترکی میں پناہ لینے والے شامی مصیبت زدگان کے لیے اب ترکی کی سرزمین بھی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔ ترکی نے شامی پناہ گزینوں کی میزبانی سے منہ پھیرلیا ہے جس کے بعد پناہ گزین ترکی سے بے دخل کیے جانے کے خوف کا شکار ہیں۔پناہ گزینوں کے مطابق گرفتاری کے ڈرسے گھروں سے نہیں نکلتے ،کام کاج کے لیے اپنے ٹھکانوں سے باہر نہیں جا سکتے ہیں۔

مزیدخبریں