کراچی (این این آئی)کوئی شخص خود اپنے قضیہ میں منصف نہیں ہوسکتا۔ یہ ہے وہ آفاقی اصول جس کی چیئرین سینیٹ صادق سنجرانی بظاہر اپنے ہی منصب پر عدم اعتماد کی قرارداد کے سلسلہ خط و کتابت کرکے نفی کرتے نظر آرہے ہیں۔ اور عین ممکن ہے کہ صرف اس لغزش کے نتیجے میں وہ صادق کے وصف سے محروم قرار دے دئیے جائیں۔ ان تاثرات کا اظہار عام لوگ اتحاد کے چیئرمین جسٹس(ر) وجیہہ