اسلام آباد (نمائندہ خصو صی)وزیراعظم عمران خان نے جائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے توثیق حاصل کرنے پرشوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی قیادت، ڈاکٹروں اور عملے کو مبارکباد دی ہے۔ایک ٹیوٹ میں انہوں نے کہاکہ کئی دن کے مکمل آڈٹ کے بعد جائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے اس بات کی تصدیق ہسپتال کے عالمی معیار کے مطابق ہونے کا مظہر ہے۔
جائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے توثیق،وزیراعظم عمران خان کی شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کی قیادت کو مبارکباد
Jul 21, 2019