پی ایم پورٹل پر وصول شکایات دور کرنے کیلئے غیر قانونی جنگلے اور ریمپ مسمار

لاہور ( خصوصی نامہ نگار )وزیراعظم پورٹل پر وصول ہونے والی شکایات دور کرنے کے لئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے اسٹیٹ مینجمنٹ ڈائریکٹوریٹ ٹو کے عملے نے رضا بلاک اور نظام بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں سڑکوں پر غیر قانونی نصب شدہ جنگلے اور ریمپ وغیرہ مسمار کر دئیے۔

ای پیپر دی نیشن