کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ ، سابقہ ڈپٹی میئر راؤ شہاب الدین نے کہا ہے کہ تاریخ کے 72سال کسی بھی بھارتی نام نہاد لیڈر کی جرات نہیںتھی کہ وہ کشمیریوں کے حقوق چھین سکے لیکن عمران خان کے اقتدار میں آنے کے بعد مودی نے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے۔