نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی ، 2 سال سے اشتہاری گرفتار

لاہور(نامہ نگار)نواب ٹاؤن پولیس کی کارروائی 12 لاکھ روپے کے بوگس چیک کے مقدمہ میں 2 سال سے مطلوب اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیا گیا ملزمان منصور حسین اور احمدنوازکو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق گرفتاراشتہاری ملزمان ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں نجی کمپنی کوبوگس چیک دے کر فرار ہو گیا تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...