رائفل صاف کرتے ہوئے بھائی کے ہاتھوں بہن جاں بحق

فیروزوالہ ( نامہ نگار) نواحی گاوں ملیاں میں باپ کی رائفل صاف کرتے ہوئے 14 سالہ دوشیزہ جاں بحق ہوگئی. بتایا گیا ہے کہ پرویز احمد کا بیٹا 11سالہ احمد اپنے گھر میں باپ کی رائفل صاف کررہاتھا. کہ اچانک اس میں لوڈ گولی چل گئی جو کہ اس کے پاس کھڑی اس کی 14 سالہ بہن کو جالگی جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔ عارف اور اسکی بہن خورشید بی بی زخمی ہوگئے. پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرلی۔

ای پیپر دی نیشن