فرمانِ قائد

Jul 21, 2020

جناب گاندھی کیوں یہ بات فخریہ نہیں کہتے کہ ’’میں ہندوہوں اور کانگرس کو ہندوؤں کی حمایت حاصل ہے‘ ‘۔مجھے تو یہ کہنے میں کہ میں مسلمان ہوں‘ کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی۔
(اجلاس مسلم لیگ‘ لاہور۔23 مارچ 1940ئ)

مزیدخبریں