اسلام آباد(خصوصی نمائندہ+این این آئی)ملک بھر میں پولیو مہم دوبارہ شروع ہو گئی، مخصوص اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے آٹھ لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، کورونا کے باعث چار ماہ سے یہ مہم معطل تھی۔جرمن سفیر برنہار ڈشیل گہگ نے کہا انسداد پولیو پہم کی بحالی دیکھ کر خوشی ہوئی ۔