ایمن آباد (نمائندہ نوائے وقت)مشکل حالات کے باجود بے روزگار نوجوانوں کے لیے اربوں روپے مختص کیے گئے ہیں وزیراعظم کی قیادت میں نوجوانوں کے لیے تاریخی اقدامات جاری ہیں نوجوانوں کو روزگار اور کاروبار کی فراہمی کا بڑا منصوبہ شروع کیا گیا نوجوانوں کیلئے روزگار و کاروبار کے لیے اربوں روپے مختص کرنا حکومت کا اقدام قابل تحسین ہے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے سینئر رہنما رانا عمر نذیر خاں اور معروف قانون دان ایڈووکیٹ رانا عامر نزیر خاں نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
نوجوانوں کیلئے روزگار مختص کرنا حکومت کا اقدام قابل تحسین ہے :رانا عمرنذیر ‘عامر نذیر
Jul 21, 2020