پاکستان کو جولائی سے دسمبر کیلئے ایک ارب 5 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ریلیف ملے گا  

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جی 20ممالک سے پاکستان کوجولائی سے دسمبر 2021 کے عرصہ کیلئے1 ارب 5 کروڑ 20 لاکھ ڈالر قرض ریلیف  ملے گا  جبکہ مجموعی  طور پرپاکستان کو جی 20 ممالک سے 3 ارب 78 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض ریلیف ملنے کی توقع ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مئی سے دسمبر 2020 کے پہلے مرحلے کے تحت قرض ریلیف حاصل کیا، پہلے مرحلے میں 1 ارب 60 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض ریلیف حاصل کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...