سنت  ابراہیمی کی ادائیگی،  شیخ رشید نے قربانی کے تین اونٹ خرید لئے

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) سنت  ابراہیمی کی ادائیگی  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قربانی کے تین اونٹ خرید لئے۔وہ منگل کو قربانی کے جانور خریدنے کے لئے مویشی منڈی گئے اس موقع پر انہوں نے قربانی کے جانور خریدنے کے لئے  بیوپاریوں سے خوب بھائو تائو کیا۔ اور بالآخر پانچ لاکھ ساٹھ ہزار میں تین اونٹ خریدنے میں کامیاب ہو گئے ۔یاد رہے کہ شیخ رشید احمد ہر سال قربانی کے جانوروں کی خریداری خود کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...