صدر نے نفاذ ملکیتی حقوقِ نسواں (ترمیمی)  بل 2021 پر بھی دستخط کردیئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت نے نفاذ ملکیتی حقوقِ نسواں (ترمیمی)  بل 2021 پر بھی دستخط کئے ،نفاذ ملکیتی حقوقِ نسواں ایکٹ 2020 کے سیکشن 5 میں ترمیم کی گئی ،ترمیم کے تحت محتسب کے فیصلے کے خلاف صدر مملکت کو تیس دن کے اندر اپیل کی جا سکے گی۔

ای پیپر دی نیشن