شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار فالج کے بعد کرونا کا شکار ہو گئے انہوں نے خود کو گھر پر ہی آئسولیٹ کر لیا ہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق ان کی آنکھ متاثر ہو ئی تاہم امید ہے چند روز میں صحت یاب ہو جائیں گے پارٹی کارکنوں نے دعاصحت کی اپیل کی ہے ۔