عید کی خوشیوں میں غرباء کا خاص خیال رکھا جائے:نوروز خان اورکزئی

پشاور(بیورورپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار این اے 45 نوروز خان اورکزئی نے عید الاضحی کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ عید کی خوشیوں میں غرباء کا خاص خیال رکھا جائے اور انہیں بھی اپنی خوشیوں میں شریک کیا جائے ۔ انہوں نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ عید الاضحی ہمیں قربانی و ایثار کا درس دیتی ہے انہوں نے امت مسلمہ پر زور دیا کہ وہ آپس میں اتحاد و اتفاق سے رہیں اور غیر مسلموں کی سازشوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے اس کو ناکام بنائیں 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...