گوادر (بیورو رپورٹ)بلوچستان میں لاپتہ افراد کے ماورائے عدالت قتل اور جعلی مقابلوں کے خلاف حق دو تحریک بلوچستان نے گوادر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں حالیہ ماورائے عدالت قتل و غارت اور جعلی مقابلوں کے خلاف حق دو تحریک بلوچستان کا گوادر میں 21 جولائی بروز جمعرات بعد نماز عصر مکی مسجد کے سامنے ایک احتجاج کرے گی۔
لاپتہ افراد کے ماورائے عدالت قتل اور جعلی مقابلوں کے خلاف حق دو تحریک کا احتجاج کا اعلان
Jul 21, 2022