اوستہ محمد کے اہم علاقوں بارشی پانی کی نذر‘ عوام کا اصلاح احوال کا مطالبہ

Jul 21, 2022

 اوستہ محمد(نامہ نگار)اوستہ محمد وارڈ نمبر 7وارڈ نمبر8اور وارڈ نمبر ،9 کا مین راستہ ریلوے ٹریک روڈ بارش کے بعد جھیل کا منظر پیش کر رہا ہے۔ اہلیان علاقہ نے ضلع انتظامیہ اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن اوستہ محمد سے اپیل کی ہے کہ برساتی پانی نکال کر کے عوام کو اذیت سے نجات دلائی جائے۔

مزیدخبریں