ستوکتلہ :مختلف کارروائیوں میں 3اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(وقائع نگار) ستوکتلہ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 3اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے۔ اشتہاریوں کے خلاف جاری مہم کے دوران چوری،چیک ڈس آنر وہ دیگر نوعیت کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان عبید،شاہد اورذیشان کو گرفتار کر کے ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ۔

ای پیپر دی نیشن