سرکاری جامعات کے اساتذہ، ملازمین کو ڈسپیرٹی الائونس نہ دینے کی مذمت

لاہور(سپیشل رپورٹر) صدر فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب کی سرکاری جامعات کے اساتذہ و ملازمین کو ڈسپیرٹی الائونس نہ دینے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ صدر فپواسا پنجاب ڈکٹر اظہر نعیم کہا ہے کہ اساتذہ و ملازمین کو خصوصی الاونس نوٹیفیکیشن میں شامل نہ کرنے پر مذمت کرتے ہیں،اساتذہ و ملازمین کے لئے بھی مہنگائی اتنی ہی ہے جتنی دیگر سرکاری ملازمین برداشت کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...