’’مشن بہت مشکل سے مکمل کیا‘‘ وزیراعظم کے طور پر پارلیمنٹ میں بورس جانسن کا آخری خطاب

Jul 21, 2022


لندن (نوائے وقت رپورٹ) بورس جانسن نے برطانوی پارلیمنٹ میں بطور وزیراعظم اپنے آخری وقفہ سوالات میں خطاب کیا۔ بورس جانسن نے کہا کہ وزیراعظم کے طور پر اپنا مشن بڑی حد تک مکمل کیا۔ میری قیادت میں پارٹی نے الیکشن میں 40 برس کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کی۔

مزیدخبریں