اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے ہکلہ، ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کا ہنگامی دورہ کیا اور ریسٹ ایریاز میں مسافروں کو فراہم کی گئیں۔ بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا۔ اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہکلہ۔ ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے کے سروس ایریاز / ریسٹ ایریاز میں سفر کرنے والے مسافروں کو ہر ممکن بہتر سہولیات کی ہمہ وقت فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ ہم ریسٹ ایریاز میں مسافروں کو پانی، واش روم، مسجد اور اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ٹھوس بنیادوں پر ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔
ہنگامی دورہ