شہری کو اغواءکے بعد قتل  کی واردات میں ملوث 2 ملزم فتار


لاہور(نامہ نگار) سی آئی اے ڈیفنس پولیس نے شہری کو غواءکے بعد قتل کرنے والے ملزمان اکبر اوروحید شا ہ کو گرفتار کر کے ساڑھے 4 لاکھ روپے نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمدکر لیاہے۔ ترجمان سی آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کمیٹی کی رقم ہڑپ کرنے کےلئے مغوی لئیق کو گن پوائنٹ پر اغواءکرنے بعد قتل کرکے راجہ جنگ کے قریب بی آر بی نہر میںنعش پھینک دی تھی۔ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن