اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ اسمبلی 8 اگست کو تحلیل کی جا رہی ہیں نگران حکومت 90 روز کے اندر ہی انتخابات کرانے کی پابند ہو گی۔ یکم اگست کو وزیر اعظم سے ملاقات متوقع ہے، ملاقات میں نگران وزیراعظم کا نام دوں گا کوشش ہے ہم 22 ارکان اپنا الگ گروپ بنائیں اور مل کر چلیں۔
راجہ ریاض